پنجاب حکومت نے ماہ اپریل 2025ء میں پنجاب کے تمام اضلاع کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے۔کارکردگی کے لحاظ سے ضلع بہاولنگر پہلے نمبر پر، ضلع لیہ دوسرے نمبر پر، پاکپتن تیسرے نمبر پر رہا۔راجن پور چوتھے، وہاڑی پانچویں، چنیوٹ 6ویں، لودھراں 7ویں نمبر پر رہا۔ضلع اوکاڑہ 8ویں، خانیوال 9ویں، رحیم یار خان 10ویں نمبر پر اور لاہور 11ویں نمبر پر ہے۔ضلع منڈی بہاؤالدین 12ویں نمبر پر، فیصل آباد 13ویں نمبر پر، بھکر 14ویں نمبر پر ہے۔ٹوبہ ٹیک سنگھ 15ویں نمبر پر، ملتان 16ویں نمبر پر، مظفرگڑھ 17ویں نمبر پر اور گوجرانوالہ 18ویں نمبر پر رہا۔میانوالی 19ویں نمبر پر، گجرات 20ویں نمبر پر، سرگودھا 21ویں نمبر پر اور بہاولپور 22ویں نمبر پر رہا۔ساہیوال 23 ویں نمبر پر، خوشاب 24ویں نمبر پر، مری 25ویں نمبر پر اور راولپنڈی 26ویں نمبر پر ہے۔ننکانہ صاحب 27ویں، شیخوپورہ 28ویں نمبر پر، اٹک 29ویں نمبر پر اور سیالکوٹ 30ویں نمبر پر رہا۔جھنگ 31ویں نمبر پر، جہلم 32ویں نمبر پر، نارووال 33ویں نمبر پر اور ڈیرہ غازی خان 34ویں نمبر پر ہے۔تلہ گنگ 35ویں، وزیر آباد 36ویں، کوٹ اددو 37ویں، چکوال 38ویں، حافظ آباد 39ویں نمبر اور ضلع قصور آخری نمبر پر رہا۔KEY PERFORMANCE INDICATORS DASHBOARD BOARD OF REVENUE ہر ماہ مرتب کی جاتی ہے۔
Read Next
2 دن ago
مریم نواز شریف کی بھاٹی گیٹ مین ہول واقعہ پر اظہار برہمی،انتظامیہ،ایل ڈی اے،واسا سمیت ذمہ داراداروں کی کارکردگی پر سخت سرزنش
3 دن ago
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب کی تاریخ کے پہلے اور منفرد ”پرواز کارڈ“ کا افتتاح کر دیا
3 دن ago
پنجاب بیوروکریسی تقررو تبادلے،ڈاکٹر شعیب اکبر کی خدمات وفاق کے سپرد،جاوید اختر او ایس ڈی،سائرہ عمر سیکرٹری سوشل ویلفیئر تعینات
4 دن ago
وزیراعلی مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،آتشزدگی کے واقعات سے بچاؤ کے لئے اہم فیصلے
4 دن ago






