وفاقی محتسب جناب اعجاز احمد قریشی نے ریجنل آفس لاہور کا دورہ کیا اور ریجنل آفس لاہور، فیصل آباد، سرگودھا، ساہیوال اور گوجرانوالہ کے ریجنل ہیڈزسے ملاقات کی۔ وفاقی محتسب نے افسران کی کارکردگی کو سراہا ۔ بعد ازاں تمام ریجنل ہیڈز نے اپنے ریجنل آفسز کی کاردگی کے بارے میں بریفنگ دی۔وفاقی محتسب نے افسران کو ہدایا ت جاری کیں کہ وہ فیصلوں پر عمل درآمد کو ہر ممکن کوشش کر کے یقینی بنائیں اور عمل درآمد کے مرحلے میں حائل رکاوٹوں کو جلد از جلد دور کریں ۔ وفاقی محتسب نے اس بات پر زور دیا کہ افسران فیصلوں کے معیار کو بہتر بنائیں تاکہ فیصلوں پر بروقت عمل درآمد کروایا جاسکے اورعوام کے مسائل کا بروقت حل ممکن بنایا جاسکے۔
Read Next
6 دن ago
وفات کا اندراج نادرا میں اپ ڈیٹ نہ کروانے والوں کے شناختی کارڈ منسوخ
1 ہفتہ ago
*پاکستان میں 2 ماہ کیلئے فیول ایمرجنسی نافذ*
3 ہفتے ago
شناختی کارڈ سے محروم شہریوں کے لئے نادرا کا اہم اقدام،پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانےکی مشروط سہولت
دسمبر 9, 2025
پیدائش، وفات، ازدواجی حیثیت میں تبدیلی کا بروقت اندراج پہلے یونین کونسل، پھر نادرا دفتر
دسمبر 6, 2025
ہر بچے کا الگ ب فارم | مقررہ میعاد اور تصویر کے ساتھ
Related Articles
پاکستانی نوجوان کا کارنامہ ، اپنی کمپنی 4 کھرب 77 ارب روپےمیں امریکی ادارے کو بیچ دی
اکتوبر 30, 2025
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی میاں مرغوب احمد کی رہائش گاہ آمد،اہلیہ کی وفات پر اظہار افسوس
اکتوبر 26, 2025




