ڈائریکٹر لائیو سٹاک ساہیوال رانا عبدالروف کو او ایس ڈی بنا دیا گیا،ڈاکٹر حق نواز کی تقرری

حکومت پنجاب نے ڈویژنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ساہیوال ڈاکٹر رانا عبدالروف کو او ایس ڈی بنا دیا ہے۔ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل لائیو سٹاک ڈاکٹر حق نواز علی کو ڈویژنل ڈائریکٹر ساہیوال تعینات کر دیا گیا ہے۔چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button