علی ارشد کو چیف ایگزیکٹو آفیسر پنجاب لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ بورڈ تعینات کر دیا گیا

صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد علی ارشد کو چیف ایگزیکٹو آفیسر پنجاب لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ بورڈ تعینات کر دیا گیا

پی ایل ڈی ڈی بی کے سی ای او کے طور پر خدمات سر انجام دیں گے۔علی ارشد کی تعیناتی ڈیپوٹیشن کی بنیاد پر فوری طور پر عمل میں لائی گئی ہے۔ پنجاب حکومت نے تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button