🌟 پنجاب لائیو سٹاک ایمپلائز ایسوسی ایشن، پنجاب 🌟

🌟 پنجاب لائیو سٹاک ایمپلائز ایسوسی ایشن، پنجاب 🌟

 

✨ الحمداللہ آج مورخہ 4 نومبر 2025 بروز منگل محکمہ لائیو سٹاک پنجاب میں ڈپٹی لائیو سٹاک سپروائزر (BPS-14) سے لائیو سٹاک سپروائزر (BPS-16) کے عہدوں پر پروموشن کے لیے ڈی پی سی کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گئی ہے۔

یہ کامیابی اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، قائدین کی انتھک جدوجہد اور محنت کش پیراویٹس بھائیوں کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔ہم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے تمام پروموٹ ہونے والے ساتھیوں کو ڈھیروں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔دعا ہے کہ وہ اسی جذبے، دیانتداری اور لگن کے ساتھ محکمہ و قوم کی خدمت جاری رکھیں۔💫 یہ لمحہ تمام پیراویٹس خصوصاً آرٹیفیشل انسمینیشن ٹیکنیشنز (A.I. Technicians) کے لیے تاریخی ہے،

جنہوں نے برسوں کی محنت، خدمت اور استقامت کے بعد بالآخر آج BPS-16 کے گریڈ میں اپنی جگہ بنائی ہے۔یہ ترقی صرف ایک عہدے کی تبدیلی نہیں بلکہ محکمہ لائیو سٹاک میں پیراویٹس کی صلاحیتوں کا عملی اعتراف ہے۔📌 ہم اپنے قائدین کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں:⭐ صدر سردار مقبول حسین ڈوگر صاحب⭐ جنرل سیکرٹری ملک انوار الحق صاحب⭐ سینیئر نائب صدر انیس انور گجر صاحب⭐ سینیئر نائب صدر شہزاد رامے صاحب⭐ چیرمین ملک رفیق صاحب⭐ سرپرستِ اعلیٰ جناب مشتاق صاحب📌 اسی طرح ہم محکمہ لائیو سٹاک کے محترم آفیسران اور منسٹر لائیو سٹاک پنجاب کے بھی تہہ دل سے مشکور ہیں، جن کی بدولت یہ پروموشنز ممکن ہو سکیں:1️⃣ جناب سید عاشق حسین کرمانی صاحب – منسٹر لائیو سٹاک پنجاب2️⃣ جناب احمد عزیز تارڑ صاحب – سیکرٹری لائیو سٹاک پنجاب3️⃣ جناب ڈاکٹر محمد یوسف صاحب – ڈائریکٹر جنرل پروڈکشن لائیو سٹاک پنجاب4️⃣ جناب زبیر صاحب – ایڈیشنل سیکرٹری لائیو سٹاک5️⃣ جناب انور کانجو صاحب – ڈپٹی سیکرٹری لائیو اسٹاک 6️⃣ جناب عبدالغفار صاحب – ڈپٹی سیکرٹری آئی اینڈ سی7️⃣ جناب طاہر اسماعیل صاحب – ایڈیشنل ڈائریکٹر ہیڈ کوارٹر8️⃣ جناب رمیض خان صاحب – ایڈمن آفیسر ڈی جی پروڈکشن

🎯 پنجاب لائیو سٹاک ایمپلائز ایسوسی ایشن کو یقین ہے کہ محکمہ مستقبل میں بھی اسی طرح اپنے محنتی ملازمین کے لیے ترقی کے مواقع فراہم کرتا رہے گا،

اور ہمارے پیراویٹس بھائی کامیابیوں کی نئی بلندیوں کو چھوتے رہیں گے۔

💠 تحسین فیصل وڑائچ 💠

سیکرٹری انفارمیشن

❇️ پنجاب لائیو سٹاک ایمپلائز ایسوسی ایشن، پنجاب ❇️

جواب دیں

Back to top button