محکمہ لائیو اسٹاک پنجاب تبادلے،ڈاکٹر ساجد اقبال تبدیل،واجد ارشد خان ڈائریکٹر بریڈ امپروومنٹ پنجاب تعینات

حکومت پنجاب نے محکمہ لائیو اسٹاک پنجاب کے دو اعلٰی افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ڈاکٹر ساجد اقبال ڈائریکٹر بریڈ امپروومنٹ پنجاب کو ڈائریکٹر ایل ایس ٹی سی بہادر نگر اوکاڑہ تعینات کردیا گیا ہے۔ڈائریکٹر آر سی سی آئی بی جھنگ واجد ارشد خان کو ڈائریکٹر بریڈ امپروومنٹ پنجاب لگا دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button