پنجاب حکومت نے 3 افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے،نوٹیفکیشن

پنجاب حکومت نے 3 افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔اسسٹنٹ کمشنر دیپال پور فیصل شہزاد کو تبدیل کر کے او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے انھیں ایس اینڈ جی اے ڈی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ اسسٹنٹ کمشنر سانگلہ ہل اسامہ امانت کو تبدیل کر کے اسسٹنٹ کمشنر دیپال پور تعینات کیا گیا ہےحارث حمید خان سیکشن آفیسر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کو تبدیل کر ک اسسٹنٹ کمشنر سانگلہ ہل لگایا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button