پیدائش، وفات، ازدواجی حیثیت میں تبدیلی کا بروقت اندراج پہلے یونین کونسل، پھر نادرا دفتر

نادرا ترجمان کے مطابق زندگی کے ان اہم واقعات کا اندراج پہلے متعلقہ یونین کونسل، کنٹونمنٹ بورڈ یا تحصیل میونسپل دفتر میں کرائیں اور کمپیوٹرائزڈ سرٹیفکیٹ حاصل کریں۔اس کے بعد پاک آئی ڈی موبائل ایپ استعمال کریں یا نادرا دفتر تشریف لائیں اور پیدائش سرٹیفکیٹ کے مطابق ب فارم بنوائیں، یا شناختی کارڈ میں ازدواجی حیثیت اپ ڈیٹ کرائیں، یا فوت شدہ افراد کا شناختی کارڈ منسوخ کرائیں

جواب دیں

Back to top button