حکومتِ پاکستان کی عوام کے لئے بڑی سہولت،پہلا شناختی کارڈ (بغیر سمارٹ چِپ) بالکل مفت
ترجمان نادرا کے مطابق شہری نادرا مرکز تشریف لائیں اور 15 دنوں میں بغیر کسی فیس کے پہلی مرتبہ بننے والا کارڈ حاصل کریں۔