*ایبٹ آباد میں گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن*

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پرایبٹ آباد میں گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری ہے۔سرکاری اراضی واگزار کرانے اور سیاحتی مقامات کو محفوظ و منظم بنانے کیلئے بلاامتیاز و بلاتفریق کارروائیاں جاری ہیں۔ اب تک 105 کنال اراضی واگزار کرائی جاچکی ہے۔

جواب دیں

Back to top button