*ہائی پاورڈ بورڈ نے پاکستان کسٹم کے 2 افسران کو گریڈ 22 میں ترقی دینے کی منظوری دے دی*

کسٹم کے واجد علی اور رباب سکندر گریڈ 22 میں ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔ان لینڈ ریونیو سروس کے 5 افسران کی گریڈ 22 میں ترقی دینے کی منظوری دی گئی ہے۔ جن ڈاکٹر حامد عتیق سرور، شاہد اقبال بلوچ، سعدیہ صدف گیلانی، محمد اقبال اور تہمینہ عامر شامل ہیں۔

جواب دیں

Back to top button