سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کا پروبیشن اینڈ پیرول سروس ہیڈکوارٹر کا دورہ، نو تعمیر شدہ ڈی جی کمپلیکس کا افتتاح

سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کا پروبیشن اینڈ پیرول سروس ہیڈکوارٹر کا دورہ، نو تعمیر شدہ ڈی جی کمپلیکس کا افتتاح کیا۔

پروبیشن اینڈ پیرول سروس کی کارکردگی اور مستقبل کے اہداف بارے اعلیٰ سطحی اجلاس۔ سیکرٹری داخلہ نے ہدایت کی کہ پروبیشن افسران مجرمان کی قابلیت کے مطابق موزوں کمیونٹی سروس کے تعین میں عدالت کی معاونت کریں۔ پروبیشن اینڈ پیرول کریمنل جسٹس سسٹم کا اہم ستون ہے جسے جدید خطوط پر استوار کر رہے ہیں

جواب دیں

Back to top button