کراچی میں 30 اگست 2024 کو اسکول بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

کراچی میں کل 30 اگست 2024 کو اسکول بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سندھ نے سندھ حکومت کو لکھے گئے خط میں ڈپٹی کمشنرز کو چھٹی کا اختیار دیا تھا۔کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی طرف سے تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

⚠️ [اسکولز کی تعطیل کا اعلان]•• جمعہ کو کراچی کے سرکاری اور نجی تمام اسکول بند رہیں گے۔ کمشنر کراچی سید حسن نقوی ۔کراچی انتظامیہ نے کل جمہ 30 اگست کو کراچی میں تمام سرکاری اور نجی اسکولوں کی چھٹی کا فیصلہ کیا ہے کمشنر کراچی آفس کے ہینڈ اوٹ کے مطابق کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے محکمہ موسمیات اور صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی ایڈوائزری کی روشنی میں کراچی کے تمام اضلاع میں واقع گورنمنٹ اور پرائیویٹ تما م اسکولز بند رکھنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

 

#SindhGovernment

جواب دیں

Back to top button