کمشنر لاہور زید بن مقصود کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت،ڈپٹی کمشنر سید موسٰی رضا کو کمشنر کا اضافی چارج دے دیا گیا

محکمہ سروسز نے کمشنر لاہور زید بن مقصود کو کورس کے سلسلہ میں محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق

منیجنگ ڈائریکٹر ٹی ڈی سی پی ڈاکٹر ناصر محمود باجوہ کو بھی کورس کے سلسلہ میں محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسٰی رضا کو کمشنر لاہور کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button