صوبائی وزیر بلدیات خیبرپختونخوا میناخان آفریدی نے محکمہ سنبھالتے ہی رنگ روڈ پشاور مسنگ لنک کے تعمیراتی سائٹ کا دورہ کیا۔وزیر بلدیات مینا خان آفریدی نے رنگ روڈ پشاور کے مسنگ لنک کا تفصیلی جائزہ لیا۔وزیر بلدیات نے جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا اور کام کے معیار اور رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا۔ڈائریکٹر جنرل پی ڈی اے شاہ فہد نے وزیر بلدیات کو منصوبے کی تازہ ترین پیشرفت سے آگاہ کرتے ہوئے بریفنگ دی۔وزیر بلدیات مینا خان آفریدی نے ہدایت کی کہ کام کو مقررہ معیار اور وقت پر مکمل کیا جائے تاکہ عوام کو اس کا فائدہ جلد سے جلد میسر آسکے۔
Read Next
17 گھنٹے ago
خیبرپختونخوا کےبلدیاتی نمائندوں کیطرف سے حاجی غلام احمد بلور کے اعزاز میں پروقار تقریب منقعد کی جائیگی
23 گھنٹے ago
لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن رجسٹرڈ خیبرپختونخوا کی جدوجہد رنگ لے آئی،اکاونٹ فور کی سمری منظوری کیلئے وزیر اعلیٰ کو ارسال
2 دن ago
یقین دہانی کے باوجود بھی لوکل کونسلز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کی وزیر اعلیٰ کیساتھ ملاقات نہ ہوسکی،بھرپور احتجاج کیلئے مشاورت تیز
2 دن ago
خیبرپختونخوا،بلدیاتی اداروں کے ملازمین کی پنشن،گریجویٹی،لیو انکیشمنٹ وغیرہ کے کیسز کو حتمی شکل دینے کے لئے باقاعدہ اجلاس طلب
3 دن ago






