گریڈ 21 کے سید خرم علی شاہ کو ڈائریکٹر جنرل نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی NCCIA تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل وقار الدین سید کو عہدے سے ہٹا دیا ہے

اور ان کی جگہ سید خرم علی کو ڈائریکٹر جنرل، نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی تعینات کر دیاہے۔

پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کےسینئر پولیس آفیسر سید خرم علی پنجاب حکومت کے ماتحت کام کر رہے تھے۔ اب انہیں وفاق مین واپس بلا کر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کا سربراہ بنا دیا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان تقرر و تبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ہیں۔

جواب دیں

Back to top button