حکومت پنجاب نے25تحصیل داروں،سپرنٹنڈنٹس،اور پرائیویٹ سیکرٹریز کواسسٹنٹ کمشنر کے عہدے پر ترقی دے دی ہے۔

نمبر SOA-III(S&GAD)3(4)/2025(P-IV)۔ 24.10.2025 کو ہونے والے اجلاس میں ڈیپارٹمنٹل انڈکشن کمیٹی کی سفارشات پر،ان تحصیلداروں، سپرنٹنڈنٹس اور پرائیویٹ سیکرٹریوں کو فوری اثر سے صوبائی مینجمنٹ سروس (PMS/BS-17) کیڈر میں شامل کیا گیا ہے






