میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی کو کلینیکل سروسز میں اضافے کی ہدایت

ایکٹنگ وائس چانسلر ڈاکٹر شبنم اور رجسٹرار یونیورسٹی نے میئر کراچی کو یونیورسٹی کے انتظامی و تعلیمی امور پر تفصیلی بریفنگ دی۔میئر کراچی نے جامعہ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اسے شہر کے نوجوانوں کے لیے جدید تعلیم اور طبی سہولیات کا مرکز بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

جواب دیں

Back to top button