مریم نواز شریف نے اپنی پرائیویٹ سیکرٹری صائمہ فاروق کو چیف منسٹر کمپلینٹ سیل و ہیلپ لائن کی چیئرپرسن مقرر کر دیا

وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف نے اپنی پرائیویٹ سیکرٹری صائمہ فاروق کو چیف منسٹر کمپلینٹ سیل و ہیلپ لائن کی چیئرپرسن مقرر کر دیا ہے۔

اس سلسلہ میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button