کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی اعجاز ڈپٹی کمشنر لاہور تعینات،سید موسٰی رضا کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت

حکومت پنجاب نے ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسٰی رضا کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔وہ 39ویں سینئر مینجمنٹ کورس میں شرکت کریں گے۔کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی اعجاز کو کو ڈپٹی کمشنر لاہور تعینات کردیا گیا ہے۔

وہ پرسنل سٹاف آفیسر ٹو چیف منسٹر کام کر رہے تھے۔

چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button