لاہور پریس کلب میں معزز ممبران اور ان کے اہلخانہ کے لئے علاج بالغذا میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا ۔ علاج بالغذامیڈیکل کیمپ میں ویل نیس نیوٹریشن کی سی ای او اور ماہر غذائیت ڈاکٹر فائزہ نے صحافیوں اور ان کی فیملیز کو اس طریقہ علاج کی اہمیت سے آگاہ کیا اور غذاﺅں سے علاج کے حوالے سے مفید مشورے دیئے۔ لاہورپریس کلب کے جنرل سیکرٹری افضال طالب نے علاج بالغذامیڈیکل کیمپ میں ممبران اور ان اکے اہلخانہ کوچیک اپ کرنے ڈاکٹر فائزہ کاشکریہ ادا کیا اور انہیں کلب کی جانب سے یادگاری شیلڈ اور تعریفی سرٹیفکیٹ پیش کیا، انہوں نے میڈیکل کیمپ کے انعقاد میں خصوصی کاوش پر سینئر کونسل ممبر راﺅ نفاست کی کاوش کو سراہا۔
Read Next
4 ہفتے ago
پنجاب میں اہم سیٹوں پر پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس افسران تعینات،پی ایم ایس ایسوسی ایشن نے اہم حقائق جاری کر دیئے
جولائی 23, 2026
سینئر رہنما مسلم لیگ ن خواجہ احمد حسان کی قونصلیٹ جنرل آف ترکیہ مہمت ایمن سمسیک سے ملاقات
جون 23, 2026
*پنجاب میں لینڈ یوز قوانین کے مؤثر نفاذ کیلئے جدید مانیٹرنگ نظام،پی ایم یو ایل جی اینڈ سی ڈی کا بڑا کارنامہ*
جون 15, 2026
بزرگوں سے بدسلوکی کی روک تھام کا عالمی دن،بزرگوں سے بدسلوکی کی شکایات کے فوری اندراج کیلئے خصوصی ہیلپ لائن قائم کرنے اور موبائل ایپ تیار کرنے کا مطالبہ
مارچ 19, 2026
*مرکز ابراہیم ٹاؤن شپ میں تقریب تکمیل قرآن مجید ۔* تحریر و اہتمام۔مہر عبدالروف ۔تعاون عمر بن اے ڈی شیخ ۔طلحہ رؤف ۔شبیر بھٹی
Related Articles
*فیصل آباد میں پانی کا بحران — موسمیاتی تبدیلی ایک خاموش آفت* تحریر: انجینئر غلام شبیر، ڈاکٹر محمد سہیل ساجد
جنوری 15, 2026
پنجاب اسمبلی پارلیمانی رپورٹرز پریس گیلری کے سالانہ انتخاب 2025-2026 میں جرنلسٹ پینل کے چاروں امیدوار بلا مقابلہ منتخب
دسمبر 12, 2025

