ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پاکستان کے عام عوام کو بلا تفریق پیٹرول سبسیڈی کی مد میں ریلیف بہت احسن اقدام ھے، خواجہ احمد حسان نے مزید کہا کہ
پیٹرول سبسیڈی سکیم سے براہ راست کروڑوں لوگ مستفید ھوئے ھیں عوامی فلاح کی مد میں اربوں روپے کی ادائیگی کی گئی ھے اس مثبت اقدام کو عوام الناس سراہ رہے ہیں۔عالمی سطح پر جنگی تنازعات کے سفارتی حل وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر کی کوششوں کو بہت پزیرائی ملی ھے۔وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے کہا کہ

پاکستان کے عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کے لیے آیسے اقدامات کرتے رہے گے انشاء اللہ، پیٹرولیم مصنوعات میں بتدریج کمی کی جارہی ھے عالمی سطح پر جنگی حالات سے ساری دنیا کی معیشتوں میں اتار چڑھاؤ کی وجہ قیمتوں میں عدم استحکام ھوا ہے۔