محمد الطاف بلوچ کو کمشنر آپریشنز ہیڈکوارٹر پنجاب ریونیو اتھارٹی تعینات کردیا گیا۔منیب الرحمان کو ممبر ٹیکس پیئر آڈٹ پنجاب ریونیو اتھارٹی تعینات کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق

چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا کی ہدایت پر افسران کی تقرری کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔





