پنجاب ریونیو اتھارٹی کی انفورسمنٹ ٹیموں نے ٹیکسز کی عدم ادائیگی اور پی او ایس بلز نہ دینے پر کارروائیاں کیں۔ تفصیلات کے مطابق مختلف کاروباری مراکز، ریسٹورنٹس، بیوٹی سیلونز، ایستھیٹک کلینکس اور دیگر سروس سیکٹر یونٹس کا معائنہ کیا گیا۔ انفورسمنٹ ٹیموں نے لاہور میں معروف فوڈ چین کیخلاف ٹیکس ادائیگی میں خردبرد کرنے پر کارروائی کرتے ہوئے ریکارڈ ضبط کر لیا۔ علاوہ ازیں راولپنڈی میں سیلز ٹیکس کی عدم ادائیگی پر 5 بلڈنگز سربمہر کردی گئیں۔ ترجمان پی آر اے کا کہنا تھا کہ ٹیکس چوری کی روک تھام کیلئے پی او ایس رسیدوں کا اجراء لازم ہے۔ چیئرمین پی آر اے معظم اقبال سپرا کی ہدایت پر سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث کاروباری مراکز کو سربمہر جائے گا۔ صوبے میں ٹیکس نیٹ کی توسیع اور شفاف کاروباری ماحول کے فروغ کیلئے بروقت ٹیکس ادائیگی ضروری ہے۔
Read Next
3 گھنٹے ago
*سروسز سیکٹر سے ٹیکس وصولیوں اور رجسٹریشن کے عمل کو مزید مؤثر بنایا جائے گا۔ معظم اقبال سپرا*
1 ہفتہ ago
پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی نے زمین کے خرید و فروخت پر لگنے والے چالان اور فیس کا چارٹ جاری کر دیا
1 ہفتہ ago
*ورلڈ بینک کے وفد کا پنجاب ریونیو اتھارٹی ہیڈ آفس کا دورہ، چیئرمین پی آر اے معظم اقبال سپرا سے ملاقات۔*
2 ہفتے ago
چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا نے 19 افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے
2 ہفتے ago
*پنجاب ریونیو اتھارٹی نے مالی سال 2025-26 کے دوران اپنی تاریخ کا سب سے زیادہ 368 ارب سے زائد ٹیکس اکٹھا کر لیا۔*
Related Articles
پنجاب ریونیو اتھارٹی،ٹیکس کی عدم ادائیگی پر 15 ڈویلپرز کے دفاتر سربمہر، مارکیز اور میرج ہالز بھی سیل
3 ہفتے ago
*مسلسل قوانین کی خلاف ورزیاں کرنیوالی فوڈ چینز کی مانیٹرنگ،ملٹی نیشنل فوڈ چینز بھی ملوث,چیئرمین پی آر اے*
4 ہفتے ago
چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا کی زیر صدارت ماہانہ ریونیو اہداف بارے اجلاس،گذشتہ سال سے 87 ارب سے زائد کا ریونیو اکٹھا
جون 11, 2026
پنجاب ریونیو اتھارٹی کی انفورسمنٹ ٹیموں کی مختلف شہروں میں ٹیکس نادہندگان کے خلاف بڑی کارروائیاں
جون 8, 2026


