احمر سہیل کیفی ستھرا پنجاب ایجنسی کے فوکل پرسن نامزد،چیف افسران سے صفائی کا کام بھی لیں گے

حکومتِ پنجاب لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹنےاحمر سہیل کیفی، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ کو پنجاب میں لوکل گورنمنٹس کے چیف آفیسرز کی جانب سے ستھرا پنجاب ایجنسی (SPA) کے آپریشنز کی مانیٹرنگ اور فیلڈ وزٹس و معائنہ کاری کو مربوط (Co-ordinate) کرنے کے لیے فوکل پرسن نامزد کر دیا ہے۔وہ اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ لوکل گورنمنٹس کے تمام چیف آفیسرز اپنے اپنے دائرہ اختیار میں ستھرا پنجاب ایجنسی کے آپریشنز کا روزانہ کی بنیاد پر معائنہ کریں اور مقررہ فارمیٹ پر روزانہ کی بنیاد پر معائنے کی رپورٹیں جمع کرائیں۔

جواب دیں

Back to top button