پنجاب پولیس کے 49 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق

ڈی ایس پی محمد عرفان بٹ کو ایس ڈی پی او بلوال سرگودھا، سعید انور کو ایس ڈی پی او بصیر پور اوکاڑہ۔ عبدالغفور کو ایس ڈی پی او کبیروالا خانیوال۔محمد صدیق کوایس ڈی پی او صدر مظفر گڑھ۔محمد شعیب خان کو ایس ڈی پی او سٹی چنیوٹ۔یونس ہارون کوایس ڈی پی او چشتیاں بہاولنگر۔محمد خالد کو ایس ڈی پی او فورٹ عباس بہاولنگر۔عتیق ڈوگر کو ایس ڈی پی او سٹی راولپنڈی۔شبریز حسین کو ایس ڈی پی او نوشہرہ ورکاں گوجراونوالہ۔ طاہر بشیر کو ایس ڈی پی او ظفروال ناروال۔افتخار احمد اعوان کو ایس ڈی پی او چنیوٹ۔خالد حسین تارڑ کو ایس ڈی پی او صفدر آباد۔اشرف علی کو ایس ڈی پی او بنگلہ اچھا راجن پور۔ناصر محمود کو ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر میانوالی۔ ریاض احمد کو ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر پاکپتن۔ محمد طارق جاوید کو پولیس ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر وہاڑی۔محمد وسیم اعجاز کوڈسٹرکٹ ٹریفک افیسر ڈی جی خان۔محمود الحسن کو ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جہلم۔ وقار احمد کو انٹرنل اکاونٹبیلٹی ساہیوال۔ ذوالفقار علی کو وی آئی پی سیکورٹی لاہور۔سید اعجاز الحسن بخاری پی ایچ پی بہاولپور۔فرحت رسول کو ڈی ایس پی لیگل ون لودھراں۔شاہد علی کو ڈی ایس پی انٹیلیجنس سپیشل برانچ شیخوپورہ ۔گل حسین خان کو سپیشل برانچ خانیوال۔ عمران احمد صدیقی کو آر آئی بی ڈی جی خان۔ بابر ممتاز کو سپیشل برانچ سرگودھا۔ شاہد عنایت بھٹی کو سپیشل برانچ لاہور۔ ناصر محمود پنوں کو ڈی ایس پی تھری بٹالین ون پی سی لاہور۔ زاہد علی کو ڈی ایس پی پی ایچ پی ٹوبہ ٹیک سنگھ۔آغا محمود احمد خاں کو ڈی ایس پی سیکورٹی گورنر ہاوس لاہور۔ شفیع اللہ خان کو ڈی ایس پی ایس پی یو لاہور۔ محمد امین کو سیکورٹی ڈویژن 180ایچ ماڈل ٹاون لاہور۔ تنویر سرور کو ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر سپیشل برانچ ملتان۔ امتیاز احمد کو ڈی ایس پی پی ایچ پی خانیوال۔ طارق پرویز کو ڈی ایس پی ایس پی یو لاہور۔ زبیر اختر کو ڈی ایس پی پی ایچ پی چکوال۔ احسان اللہ کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن برانچ پنجاب۔ شاہد حسین کو ایس ڈی پی او صدر ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔ملک ریاض احمد کو ایس ڈی پی او پیر محل۔ محمد وسیم کو ایس ڈی پی او شجاع اباد ملتان۔ مظہر احمد گوندل کو ڈی ایس پی آر آئی بی سرگودھا۔ مظہر حیات کو ایس ڈی پی او دہلی گیٹ ملتان۔ مامون علی کو ایس ڈی پی او ممتاز آباد ملتان۔ اظہر رضا گیلانی کو سپیشل برانچ ملتان۔ محمد رمضان کو ڈی ایس پی اے وی ایل ایس گوجرانوالہ۔ عظمت علی جاوید کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم اوکاڑہ۔محمد عرفان الحق سلہریا کو ایس ڈی پی او سمندری فیصل آباد۔ عمران مشتاق ملک کو ڈی ایس پی سیون ایس پی یو لاہور۔ زرینہ انجم کو سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور تبدیل کیا گیا ہے۔






