پنجاب کی جامعات میں مستقل وائس چانسلرز کی تعیناتی شروع
پنجاب حکومت نے 7 جامعات کے وائس چانسلرز کی تعیناتی کے نوٹیفیکشن جاری کردیے
پنجاب یونیورسٹی کے لیے پروفیسر ڈاکٹر محمد علی شاہ وائس چانسلر تعینات
یو ای ٹی لاہور کے لیے پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر وائس چانسلرتعینات
یونیورسٹی آف گجرات کے لیے پروفیسر انجینیرڈاکٹر احمد شجاع وائس چانسلرتعینات
یونیورسٹی آف ایجوکیشن کے لئےپروفیسر ڈاکٹر عاقف انور چوہدری وائس چانسلر تعینات
یو ای ٹی ٹیسکلا کے لئےپروفیسر ڈاکٹر محمد عنایت اللہ وائس چانسلر منتخب
خواجہ فرید یونیورسٹی رحیم یار خان کے لیے پروفیسر ڈاکٹر عامر اعظم وی سی منتخب
بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے لیے پروفیسر ڈاکٹر زبیر اقبال تعینات