صوبائی وزیر بلدیات میاں ذیشان رفیق نے 4 کروڑ روپے کی لاگت سے آر ایچ سی جامکے چیمہ کارپٹ روڈ کا افتتاح کردیا

صوبائی وزیر بلدیات میاں ذیشان رفیق نے 4 کروڑ روپے کی لاگت سے آر ایچ سی جامکے چیمہ کارپٹ روڈ کا افتتاح کردیا۔سابق ایم پی اے چودھری جمیل اشرف، حاجی امجد اعوان نمبردار ، چاند بھٹی، محمد سلیم بھنگو، طارق نواز بٹ، شیخ غلام جیلانی، حاجی مرزا فرحان حسین، مرزا رحمت اللہ، چودھری احسن احسان، رؤف ڈار، حاجی حبیب اللہ مہر، مورس مسیح، بوٹا بھٹی، میاں فیصل محمود اور شاہد بٹ کے علاوہ معززین علاقہ کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button