سردار محمد اقبال ڈوگر سینئر سپیشل جج اینٹی کرپشن کورٹ لاہور،محمد فیصل احمد سپیشل جج اینٹی کرپشن کورٹ لاہور تعینات

چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی جانب سے جاری احکامات کے مطابق سردار محمد اقبال ڈوگر کو سینیئر سپیشل جج اینٹی کرپشن کورٹ لاہور تعینات کردیا گیا ہے۔محمد فیصل احمد کو سپیشل جج اینٹی کرپشن کورٹ لاہور تعینات کیا گیا ہے۔راجہ شاہد ضمیر کو سپیشل جج اینٹی کرپشن کورٹ گوجرانوالہ تعینات کردیا گیا ہے۔محمد عاشق کو سپیشل جج اینٹی کرپشن کورٹ ڈیرہ غازی خان تعینات جبکہ سید اصغر علی کو سپیشل جج اینٹی کرپشن کورٹ ملتان تعینات کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button