عدالتی خبریں
-
جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات کیس،لاہور ہائی کورٹ نےلوکل گورنمنٹ کےرولز سےمتعلق دس روزمیں رپورٹ طلب کرلی
لاہور ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے محمد اعجاز شفیع اور شیخ امتیاز محمود ایم پی ایز کی بلدیاتی انتخابات…
Read More » -
14 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز ججز کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج کے عہدے پر ترقی،نوٹیفکیشن جاری
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے 14 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز ججز کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج کے عہدے…
Read More » -
*بسنت کی اجازت کیلئے جاری کیا گیا ڈپٹی کمشنر لاہور کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا*
لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے دائر کی۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ ڈپٹی کمشنر لاہور…
Read More » -
پنجاب میں غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات،لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سلطان سلطان تنویر احمد نے پنجاب لوکل گورنمٹ 2025 کی سماعت کی۔جس میں عدالت نے…
Read More » -
پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 کیخلاف درخواست پر حکومت کو نوٹس، جواب طلب
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 کے متعدد سیکشنز کو چیلنج کرنے والی درخواست پر پنجاب حکومت، سیکرٹری…
Read More » -
لاہور ہائی کورٹ نے 244 سول ججز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے
لاہور ہائی کورٹ نے 244 سول ججز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ رجسٹرار امجد اقبال رانجھا…
Read More » -
ضمنی الیکشن این اے 129 لاہور تھری کے لئے الیکشن کمشن آف پاکستان نے ایڈیشنل کمشنر ریونیو لاہور ڈویژن عثمان غنی کو ریٹرننگ آفیسر مقرر کر دیا
ضمنی الیکشن این اے 129 لاہور تھری کے لئے الیکشن کمشن آف پاکستان نے ایڈیشنل کمشنر ریونیو لاہور ڈویژن عثمان…
Read More » -
*وفاقی محتسب نے ای او بی آ ئی سےنان رجسٹرڈ کمپنیوں کی تفصیلا ت ما نگ لیں*
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے ایمپلا ئز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹی ٹیوشن(EOBI) کے خلا ف بڑ ی تعداد میں…
Read More » -
عام لوگوں کی شکایات حل کر نے میں محتسب کے اداروں کا اہم کردار ہے،اعجاز احمد قر یشی ”امبڈ سمین شپ اور عالمی معیار کے تقا ضے” کے مو ضوع پر ویبینار سے خطاب
محتسب اور محتسب کی طر ح کے دیگر ادارے قانون کی حکمرانی، شکایات کے ازالے اور گڈ گورننس کو فروغ…
Read More » -
وفاقی محتسب کی معائنہ ٹیم کا اسلام آباد ایئرپورٹ کا دورہ، مسافروں کی شکایات سن کر موقع پر ہی ہدایات جا ری کی گئیں
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے اسلا م آباد ایئرپورٹ کے خلاف شکایات کا نو ٹس لیتے ہوئے سینئر ایڈ…
Read More »