لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے دائر کی۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے6، 7 اور 8 فروری کو بسنت کی اجازت کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے، پچھلے چند دنوں میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے ایک بچی اور نوجوان شدید زخمی ہوئے۔دائر درخواست میں کہا گیا کہ پتنگ کی ڈور پھرنے کے واقعات سے ماضی میں قیمتی جانوں کا نقصان ہو چکا ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ لاہور ہائی کورٹ ڈپٹی کمشنر کو جاری کیا گیا نوٹیفکیشن واپس لینے کا حکم دے اور مرکزی درخواست کے حتمی فیصلے تک ڈپٹی کمشنر کا نوٹیفکیشن معطل کرے
Read Next
مارچ 4, 2026
جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات کیس،لاہور ہائی کورٹ نےلوکل گورنمنٹ کےرولز سےمتعلق دس روزمیں رپورٹ طلب کرلی
دسمبر 31, 2025
14 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز ججز کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج کے عہدے پر ترقی،نوٹیفکیشن جاری
دسمبر 19, 2025
پنجاب میں غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات،لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا
نومبر 5, 2025
پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 کیخلاف درخواست پر حکومت کو نوٹس، جواب طلب
اکتوبر 10, 2025