وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے اسلام آ باد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے خلاف شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے سینئر ایڈوائزر احمد فاروق کی سر برا ہی میں ڈائریکٹر جنرل محمد اشفا ق احمد اور انوسٹی گیشن آفیسر جمیل احمد پر مشتمل ایک معا ئنہ ٹیم تشکیل دی ہے جو23 اپر یل (بدھ) کو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ کر کے سا بقہ دورہ جات کی رپورٹ اور سفارشات کا جائزہ لے گی نیز موقع پر مو جود افراد کی شکا یات بھی سنے گی اور ایئرپورٹ انتظامیہ سے مل کر ان کا قابل عمل حل تلا ش کر ے گی۔
Read Next
مارچ 4, 2026
جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات کیس،لاہور ہائی کورٹ نےلوکل گورنمنٹ کےرولز سےمتعلق دس روزمیں رپورٹ طلب کرلی
دسمبر 31, 2025
14 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز ججز کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج کے عہدے پر ترقی،نوٹیفکیشن جاری
دسمبر 30, 2025
*بسنت کی اجازت کیلئے جاری کیا گیا ڈپٹی کمشنر لاہور کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا*
دسمبر 19, 2025
پنجاب میں غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات،لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا
نومبر 5, 2025