14 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز ججز کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج کے عہدے پر ترقی،نوٹیفکیشن جاری

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے 14 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز ججز کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج کے عہدے پر ترقی دے دی ہے۔

جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button