پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کی ملاقات

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے ملاقات کی۔

اس ملاقات میں شہر کراچی میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور ضلع ملیر کی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔

جواب دیں

Back to top button