وزیر بلدیات ذیشان رفیق کا درست انتخاب کیا مریم نواز شریف

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف لاہور مقامی ہوٹل ایل ڈبلیو ایم سی کے روڈ شو میں اپنے خطاب کے آغاز میں صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی سیکشنز کو درست قرار دے دیا اور کہا کہ مجھے پتہ تھا ذیشان رفیق کی دلچسپی ہے کام وہ کر جائے گا اور کر کے بھی دیکھائے گا اس موقع پر ہال میں موجود شرکاء نے تالیاں بجائیں.

صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے وزیر اعلیٰ پنجاب

مریم نوازشریف کو سوینیر پیش کیا.

 

اس موقع پرسینٹر پرویز رشید ، صوبائی وزرا، عظمی زاہد بخاری ،بلال اکبر ، صہیب ملک، سہیل شوکت بٹ،مجتبی شجاع الرحمن ،معاون خصوصی ذیشان ملک، چیف سیکرٹری ،سیکرٹریز، کمشنر ، ڈپٹی کمشنر اور دیگر

حکام بھی موجود تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button