چائینیز سکیورٹی پر تمام ایس او پی ز پر من و عن عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے.حکومت پنجاب کسانوں کے تمام مسائل کو حل کرنے کیلئے دن رات کوشاں ہے۔ان سے براہ راست رابطہ رکھیں۔صفائی کیلئے تمام اضلاع کے ایل ڈبلیو ایم سی سے ایگریمنٹس ہوچکے ہیں۔
بابا گرونانک دیو جی کے جنم استھان ہونے کے باعث ننکانہ صاحب کی اہمیت انٹرنیشنل ہے۔ ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت تمام تحصیلوں کے ماڈل گاوں میں صفائی شیڈول کیمطابق سو فیصد ہونی چاہئیے۔کمشنر لاہور
کمشنر لاہور زید بن مقصود نے قصور کے 76میں سے غیر فعال 26 واٹر فلٹریشن پلانٹس کو 1 ماہ میں فعال کرنے کی ڈیڈلائن دے دی۔
ڈی سی ننکانہ محمد ارشد چودھری اور ڈی سی قصور رانا موسی طاہر نے بریفنگ دی۔