ارشد ایوب خان وزیر بلدیات خیبرپختونخوا، سپیشل سیکرٹری ڈویلپمنٹ ایل جی ای اینڈ آر ڈی ڈی ارشد آفریدی اور ایم این اے اسد قیصر نے

تمام ٹی ایم اے، اے ڈیز اور یو اے ڈی اے صوابی کے ساتھ میٹنگ میں شرکت کی۔بلدیاتی اداروں کے مسائل اور منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ اور ضروری ہدایات جاری کی گئیں






