ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ کو ایک ہی چھت تلے بزنس فیسیلیٹیشن سنٹر کے لئےفعال کردار کے اعتراف میں سووینئر پیش

ایم این اے محمد حنیف عباسی نے ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ کو ایک ہی چھت تلے بزنس فیسیلیٹیشن سنٹر کی ترقی کی مسلسل نگرانی اور جائزہ لینے میں ان کے فعال کردار کے اعتراف میں سووینئر پیش کیا۔ اس موقع پر محمد حنیف عباسی نے کہا کہ ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی محنت اور لگن کی بدولت بزنس فیسیلیٹیشن سنٹر کے منصوبے کی تکمیل میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے، جو کاروباری افراد کے لیے نہایت فائدہ مند ثابت ہو گا۔

جواب دیں

Back to top button