اکرم علی خواجہ صوبائی الیکشن اتھارٹی سندھ، اختر حسین بگٹی ڈائریکٹر جنرل صوبائی محتسب سندھ تعینات

محکمہ سروسز سندھ نے تین اعلٰی افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں

اکرم علی خواجہ، PAS (BS-21) چیئرمین (BS-21)، صوبائی الیکشن اتھارٹی، سندھ تعینات کر دیا گیا ہے۔ناصر عباس سومرو ممبر (جوڈیشل) (BS-20) بورڈ آف ریونیو، سندھ تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔اختر حسین بگٹی ڈائریکٹر جنرل (BS-20)، صوبائی محتسب (محتسب)، سندھ کے سیکریٹریٹ تعینات کیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button