ریڈیو پاکستان کا پہلا نیوز بلیٹن تیار کرنے والے صحافی

15اگست 1947 کو ریڈیو پاکستان لاہور سے خبروں کا جو پہلا بلیٹن نشر ہوا، وہ ممتاز صحافی غنی اعرابی نے تحریر کیا تھا اور انہی کی آواز میں نشر ہوا۔ وہ ترقی کرتے کرتے ریڈیو پاکستان کے ڈائریکٹر نیوز کے عہدے تک پہنچے۔ حکومت پاکستان کے پرنسپل انفرمیشن آفیسر اور اقوام متحدہ میں پاکستان کے پریس کونسلر کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔ انہوں نے 21 جنوری 1998 کو اسلام آباد میں وفات پائی

۔۔۔ پاکستان کرونیکل

جواب دیں

Back to top button