وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا خواتین کے عالمی دن پر پیغام ، ہر بہن اوربیٹی کی کامیابیوں کے بارے میں سوچتی ہوں، آگے بڑھتا دیکھ کر دلی خوشی ہوتی ہے

دھی رانی۔۔۔ سب سے سیانی،وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا خواتین کے عالمی دن پر پیغام ہر بہن اوربیٹی کی کامیابیوں کے بارے میں سوچتی ہوں، آگے بڑھتا دیکھ کر دلی خوشی ہوتی ہے:مریم نوازشریفاسلام میں عورت کو پہلی بار عزت واحترام اور حقوقِ دئیے گئے، نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے بیٹی کو عزت و تکریم کی لازوال مثال قائم کی پنجاب میں خواتین کے خلاف کسی تعصب کی جگہ نہیں ہوگی،آسان کاروبار فنانس اور آسان کاروبار کارڈ میں بھی خواتین انٹر پرینیور کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں ہر قدم پر خواتین کے ساتھ کھڑی ہوں،خواتین اور بچے ”ریڈ لائن“ہیں،ورچوئل پولیس اسٹیشن کا قیام،ویمن ہیلپ لائن اور پینک بٹن کے ذریعے تحفظ کو مزید یقینی بنایا ہےسیف سٹی اتھارٹی میں ورکنگ وویمن کیلئے ہاسٹل کا قیام،خواتین کی آسانی کیلئے ای بائیکس سکیم شروع کی،ہونہار سکالر شپ پروگرام میں طالبات کو میرٹ پر 60 فیصد وظائف دئیے گئے اضلاع میں بھی ورکنگ ویمن کیلئے محفوظ ماحول اور مساوی مواقع فراہم کئے جا رہے ہیں،پنجاب بھر میں 16ورکنگ وویمن ہاسٹل قائم کئے گئےورک وویمن کیلئے 307 ڈے کئیر سنٹر ز کا قیام، پنجاب دھی رانی پروگرام کے تحت نادار بچیوں کی اجتماعی شادیاں،سرکاری یونیورسٹیوں میں 18 وویمن ڈویلپمنٹ سنٹر قائم نادار اقلیتی بہنوں کو بھی مینارٹی کارڈ کے ذریعے سہ ماہی مالی امداد جا ری،جنوبی پنجاب میں لائیو سٹاک پروگرام سے دیہی خواتین کومعاشی خود مختاری کی راہ پر گامزن کیا جارہا ہےاپنی چھت اپنا گھر سکیم میں خواتین کو اپناگھر بنانے کیلئے بلا سود آسان اقساط پر قرض دئیے جا رہے ہیں، وہ وقت نہیں بھول سکتی، خاتون کا گھر بنتا دیکھ کر خوشی سے آنکھیں بھیگ گئیں لیپ ٹاپ سکیم سے طالبات کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کر رہے ہیں، عزم ہے کہ پنجاب کی ہر خاتون کو وہ عزت، تحفظ، اور مواقع فراہم کیے جائیں جن کی وہ حقدار ہیں

جواب دیں

Back to top button