صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر ، سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی طرف سے اپنی رہائش گاہ پر پر تکلف افطار ڈنر کی

تقریب میں سابق وفاقی وزیر چوہدری دانیال عزیز وزیر امور کشمیر انجنئیر امیر مقام ، وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف ، صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر ، صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری یاسین ، سابق صدر و وزیراعظم آزاد کشمیر سردار یعقوب خان ، ممبر قومی اسمبلی انجم عقیل ، ایم پی اے راجہ حنیف ، وزیر تعلیم آزاد کشمیر دیوان چغتائی ، مشیر حکومت سردار احمد صغیر ، سابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجاد ، سابق گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب خان ، سابق وفاقی وزیر عامر کیانی ، سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ، حاجی ملک شکیل ، سینئر صحافی صدر پی ایف یو جے افضل بٹ ، چیئرمین اوصاف میڈیا گروپ مہتاب خان ، سینئر صحافی مظہر برلاس ، عامر محبوب ، اعجاز عباسی ، عابد حسین شاہ ، سردار عابد ، ساجد چوہدری ، سردار جاوید اقبال ، مقصود منتظر سیکرٹری جنرل کے جے ایف ، طارق عزیز ، نقاش عباسی ، سردار رضا ، نعیم الاسد ، سردار عبدالحمید ، جاوید چوہدری ، ہارون چوہدری اور دیگر نے شرکت کی۔

جواب دیں

Back to top button