وزیر بلدیات آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے فیصل ممتاز راٹھور وزیر بلدیات آزاد جموں و کشمیر وسیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی ازاد کشمیر نے ملاقات کی۔اس ملاقات میں آزاد جموں و کشمیر کی تنظیم کے امور کے علاوہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جواب دیں

Back to top button