حکومت آزاد جموں و کشمیر نے 13 سیکرٹریز تبدیل کردیئے ہیں،ڈاکٹر ادریس عباسی سیکرٹری قانون ،خواجہ محمد نعیم سیکرٹری مواصلات تعمیرات عامہ ،چودھری فرید سیکرٹری جنگلات،عبدالرحمان سیکرٹری انلینڈ ریونیو،راشد حنیف کو سیکرٹری اطلاعات تعینات کر دیا گیا ہے۔ارشاد احمد قریشی سیکرٹری قانون کو سیکرٹری بلدیات و دیہی ترقی تعینات کیا گیا ہے۔وجاہت رشید بیگ سیکرٹری بہبود آبادی کو سیکرٹری زراعت و لائیو اسٹاک، محمد رقیب خان سیکرٹری ریونیو کو سیکرٹری منصوبہ بندی و ترقیات،عامر لطیف اعوان سیکرٹری پی اینڈ ڈی کو سیکرٹری سروسز تعینات کردیا گیا ہے۔
Read Next
18 گھنٹے ago
آزادکشمیر کے عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے ابتدائی ووٹرز فہرستیں شائع کر دیں..
6 دن ago
آزادکشمیر کے ایڈہاک / کنٹریکٹ ملازمین کو 30 ستمبر تک توسیع دیدی گئی.
1 ہفتہ ago
آزادکشمیر میں نئی آسامیوں کی تخلیق،اپگریڈیشن،سپلیمنٹری گرانٹس اور ریٹائرڈ ملازمین کی دوبارہ تعیناتی پرپابندی عائد
1 ہفتہ ago
آزادکشمیر پولیس میں اکھاڑ پچھاڑ،اضلاع کے پولیس سربراہان اور ڈی آئی جیز تبدیل
3 ہفتے ago
وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے مظفرآباد میں انٹیگریٹڈ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
Related Articles
آزادکشمیر کے محکمہ تعلیم سکولز نے بھی 16 مارچ سے 31 مارچ تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کر دیا
مارچ 14, 2026
*وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور حکومت کا بلدیاتی نمائندگان کیلئے بڑے مالیاتی پیکج کا اعلان*
مارچ 8, 2026



