*وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور حکومت کا بلدیاتی نمائندگان کیلئے بڑے مالیاتی پیکج کا اعلان*

چیئرمین ، وائس چیئرمین اور میئر اور ڈپٹی میئر کی تنخواہ ایک لاکھ سے دس ہزار تک ، میڈیکل ، رہائش اور سفری سہولیات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

اعزازیہ و دیگر مراعات کو یہ نوٹیفکیشن محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی آزاد جموں و کشمیر کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button