ڈبلیو ایس ایس پی بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس چیئرمین ملک شہاب حسین کی زیر صدارت میں منعقد

ڈبلیو ایس ایس پی بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس چیئرمین ملک شہاب حسین کی زیر صدارت میں منعقد ہوا جس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر یاسر علی خان، انڈیپینڈنٹ بورڈ اف ڈائریکٹرز ، گل زادہ خان ، گل بادشاہ ، الیاس خان ، ملک عدیل ، عدنان خان ، ڈاکٹر علی حیدر اور دیگر ممبران و محکمہ ہائے بلدیات، خزانہ ، ریجنل میونسپل افیسر پشاور ، ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور ڈبلیو ایس ایس پی کے متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں ڈبلیو ایس ایس پی انتظامیہ نے ، انتظامی، مالی، آپریشنل امور، جاری پراجیکٹس پر بریفنگ دی،

چیئرمین ملک شہاب حسین کی جانب سے زیلی کمیٹیوں کی تشکیل اور پچھلے اجلاسوں میں ہونے والے فیصلوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔

جواب دیں

Back to top button