سکول بند کرنے یا کھولنے کے اختیارات اپنے اضلاع میں سیلابی صورتحال کو دیکھتے ہوئے ڈپٹی کمشنرز کو دے دیئے گئے

سکول بند کرنے یا کھولنے کے اختیارات اپنے اضلاع میں سیلابی صورتحال کو دیکھتے ہوئے ڈپٹی کمشنرز کو دے دیئے گئے ہیں۔ سیلابی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے سکولوں کی بندش کو برقرار رکھنا ہے یا کھولنا ہے اس کا فیصلہ ڈپٹی کمشنرز کریں گے۔

جواب دیں

Back to top button