مجھے امرود بہت پسند ہیں،مریم نواز شریف

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف تلوار پوسٹ شیخ پورہ نو سے واپسی پر راستے میں سبزی اور پھل کا ہٹ نما سٹال دیکھ کر رک گئیں -وزیراعلٰی مریم نوازشریف گاڑی سے اتر آئیں اور سٹال پر موجود خاتون دکاندار سے ہاتھ ملایا اور انہیں گلے لگا لیا -وزیراعلٰی مریم نوازشریف نے سٹال سے تازہ امرود خریدے -وزیراعلی مریم نوازشریف نے چن کر امرودخودلفافے میں ڈالے -معمر خاتون نے وزیراعلی مریم نوازشریف کو سر پر پیار دیا -وزیراعلی مریم نوازشریف نے خاتون کو بتایاکہ مجھے امرود بہت پسند ہیں -وزیراعلٰی مریم نوازشریف نے خاتون سے حال احوال دریافت کیا –

جواب دیں

Back to top button