ڈی ایچ اے لاہور میں پنجاب کے بیوروکریٹس کے لیے دو کنال کی لگژری سرکاری رہائشگاہوں کی تعمیر شروع

  1. ڈی ایچ اے لاہور میں پنجاب کے گریڈ 20، 21 اور 22 کے بیوروکریٹس کے لیے دو کنال کے لگژری سرکاری رہائشگاہوں کی تعمیر شروع کر دی گئی۔29 گھروں کی تعمیر پر 2 ارب روپے کے اخراجات آئیں گے

جواب دیں

Back to top button