توقیر الیاس چیمہ کا بطور ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو تبادلہ منسوخ،بلال سلیم کی تعیناتی

حکومت پنجاب نے توقیر الیاس چیمہ کا بطور ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو تبادلہ منسوخ کر دیا ہے۔ایڈیشنل سیکرٹری فنانس بلال سلیم کو ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو تعینات کردیا گیا۔چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button